
Description
اس کتاب کا بنیادی مقصد قاری کے دل میں قرآنِ مجید پر یقین، تعظیم، اعتماد اور عملی وابستگی پیدا کرنا ہے، تاکہ وہ قرآن کو صرف تلاوت کی کتاب نہیں بلکہ اپنی فکری، اخلاقی، دعوتی اور اجتماعی زندگی کا اصل رہنما اور معیارِ حق سمجھ کر اپنائے۔
فہرست
اس کتاب میں یہ بتایا گیا ہے کہ قرآن مجیداپنے defense میں کون کونسے اسلوب اپناتا ہے۔ یہ اسالیب چھ ہیں۔
اسلوب اول:"ذٰلِک،الکتاب،لاریب‘‘ میں چھپے حقانیت قرآن کے مضامین و اشارات
اسلوب دوم:ایمان اور کفر کی حد فاصل، حقانیت و تعظیم قرآن
اسلوب سوم:اسلوب سوئم اور دعوت کا اچھوتا اندازوقرآن کی عالمگیریت
اسلوب چہارم:نسخ،معنی مفہوم،اقسام،سائنسی توجیہ
اسلوب پنجم:قرآن حق و باطل میں حدِ فاصل
اسلوب ششم:حقانیت قرآن اورایمان با لرسول ﷺ


